انگریزی ترجمہ
Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Help your brother whether he is an oppressor or is oppressed." A man said: "O Messenger of Allah, I will help him if he is oppressed, but how do I help him if he is the oppressor?" He said: "Restrain him or prevent him from committing oppression — that is how you help him."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے آل حزم کے لوگوں کو سانپ کے (کاٹے کے) لئے دم کرنے کی اجازت دی۔ اور اسماء بنت عمیس رضی اللہ عنہا سے فرمایا کہ کیا سبب ہے کہ میں اپنے بھائی کے بچوں کو (یعنی جعفر بن ابوطالب کے لڑکوں کو) دبلا پاتا ہوں، کیا وہ بھوکے رہتے ہیں؟ اسماء رضی اللہ عنہا نے کہا کہ نہیں، ان کو نظر جلدی لگ جاتی ہے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ کوئی دم کر۔ میں نے ایک دم آپصلی اللہ علیہ وسلمکے سامنے پیش کیا، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ ان کو دم کر دیا کرو۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1456]
