انگریزی ترجمہ
Jabir (may Allah be pleased with him) narrated: "When I got married, the Messenger of Allah (peace be upon him) asked: 'Do you have carpets?' I said: 'How could we have carpets?' He said: 'You will soon have them.' My wife had a carpet, and when I told her to remove it, she said: 'The Messenger of Allah said you would soon have them.'"
اردو ترجمہ
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہجب میں نے نکاح کیا تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ کیا تیرے پاس قالین وغیرہ ہیں؟ میں نے عرض کیا کہ ہمارے پاس قالین کہاں؟ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ عنقریب تمہارے پاس ہوں گے۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ میری بیوی کے پاس ایک قالین ہے، میں اس کو کہتا ہوں کہ اس کو دور کر تو وہ کہتی ہے کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا تھا کہ عنقریب تمہارے پاس قالین ہوں گے (تو سیدنا جابر رضی اللہ عنہ ان کو مکروہ جان کر دور کرنا چاہتے تھے کیونکہ وہ دنیا کی زینت ہے)۔ (”انماط“قالینوں اور اسی قسم کے بہترین کپڑوں کو بھی کہا جاتا ہے جو نیچے بچھائے جائیں)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1352]
