انگریزی ترجمہ
Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) said to him: "One mattress is for the man, one for his wife, one for the guest, and the fourth is for Satan."
اردو ترجمہ
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ان سے فرمایا: ایک بستر آدمی کے لئے چاہئے اور ایک اس کی بیوی کے لئے، ایک بستر مہمان کے لئے اور چوتھا شیطان کا ہو گا۔ (یعنی جو لوگوں کو دکھانے اور اپنی برتری ظاہر کرنے کے لئے بنایا جائے)۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1353]
