انگریزی ترجمہ
Abu Burdah (may Allah be pleased with him) said: "I went to Aishah (may Allah be pleased with her), and she brought out a coarse Yemeni lower garment and a blanket called mulabbadah. She swore by Allah that the Messenger of Allah (peace be upon him) passed away in those two garments."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوبردہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کے پاس گیا، انہوں نے ایک موٹا تہبند نکالا جو یمن میں بنتا ہے اور ایک کمبل جس کو ملبدہ کہتے ہیں، پھر اللہ تعالیٰ کی قسم کھائی کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکی وفات ان دونوں کپڑوں میں ہوئی۔[مختصر صحيح مسلم/حدیث: 1351]
