عربی (اصل)
وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، وَابْنُ، إِدْرِيسَ عَنْ حُصَيْنٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " الْخَيْرُ مَعْقُوصٌ بِنَوَاصِي الْخَيْلِ " . قَالَ فَقِيلَ لَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ بِمَ ذَاكَ قَالَ " الأَجْرُ وَالْمَغْنَمُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Urwat al-Bariqi reported Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) having said this:Good is tied to the forelock of the horses. It Was said to him: Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him), why is it so? He (the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated): For reward and booty until the Day of Judgment
اردو ترجمہ
عروہ بارقی سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا برکت بندھی ہوئی ہے گھوڑوں کی پیشانیوں سے۔ لوگوں نے عرض کیا کیونکر یا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ نے فرمایا ثواب ہے اور غنیمت قیامت تک ( کیونکہ جہاد قائم رہے گا قیامت تک ) ۔
