عربی (اصل)
وَعَن جَرِيرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَلْوِي نَاصِيَةَ فرسٍ بأصبعِه ويقولُ: " الْخَيْلُ مَعْقُودٌ بِنَوَاصِيهَا الْخَيْرُ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ: الأجْرُ والغَنيمةُ ". رَوَاهُ مُسلم
انگریزی ترجمہ
Jarir b. ‘Abdallah told that he saw God’s Messenger twisting his finger in a horse’s forelock and saying, "The horses have good tied in their forelocks till the day of resurrection, i.e. reward and spoil.” Muslim transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ اپنی انگلی سے ایک گھوڑے کی پیشانی کے بال مروڑ رہے تھے اور فرما رہے تھے: گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک خیر بندھی ہوئی ہے یعنی اجر اور غنیمت۔ (مسلم)
