عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِيهِ يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ سَمِعْتُ جُنْدَبًا الْقَسْرِيَّ، يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ صَلَّى صَلاَةَ الصُّبْحِ فَهْوَ فِي ذِمَّةِ اللَّهِ فَلاَ يَطْلُبَنَّكُمُ اللَّهُ مِنْ ذِمَّتِهِ بِشَىْءٍ فَإِنَّهُ مَنْ يَطْلُبْهُ مِنْ ذِمَّتِهِ بِشَىْءٍ يُدْرِكْهُ ثُمَّ يَكُبَّهُ عَلَى وَجْهِهِ فِي نَارِ جَهَنَّمَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ya'qub ibn Ibrahim al-Dawraqi narrated to me, he said: Isma'il narrated from Khalid, from Anas ibn Sirin, who said: I heard Jundab (ibn Abdullah) al-Qasri (may Allah be well pleased with him) saying: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'He who observed the Fajr prayer is under the protection of Allah. And let it never happen that Allah should make a demand from you in connection with His protection, for whoever He demands anything from in relation to His protection, He seizes him and then throws him face-down into the fire of Hell.'
اردو ترجمہ
یعقوب بن ابراہیم دورقی نے مجھے حدیث بیان کی، کہا: اسماعیل نے خالد سے اور انھوں نے انس بن سیرین سے روایت کی، فرمایا: میں نے جندب (بن عبداللہ) قسری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، فرما رہے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ''جس نے صبح کی نماز ادا کی، وہ اللہ کے ذمے میں آ گیا، (دعا ہے) اللہ تم سے اپنے ذمے کے حوالے سے کوئی مطالبہ نہ کرے کیونکہ جس سے وہ اپنے ذمے میں سے کسی چیز کا مطالبہ کر لے، اسے پا لیتا ہے، پھر اسے اوندھے منہ جہنم کی آگ میں ڈال دیتا ہے۔''
