عربی (اصل)
وعن جندب بن سفيان رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "من صلى الصبح فهو في ذمة الله فانظر يابن آدم، لا يطلبنك الله من ذمته بشيء". ((رواه مسلم)).
انگریزی ترجمہ
Jundub bin Sufyan (may Allah be well pleased with him) reported that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated, "He who offers the dawn (Fajr) prayers will come under the Protection of Allah. O son of Adam (upon him be peace)! Beware, lest Allah should call you to account in any respect from (for withdrawing) His Protection.".
اردو ترجمہ
حضرت جندب بن سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: 'جس نے صبح (فجر) کی نماز پڑھی وہ اللہ کی ذمہ داری میں آ گیا، پس اے ابنِ آدم! دیکھو اللہ تم سے اپنی ذمہ داری کے بارے میں مواخذہ نہ کرے (یعنی فجر کی نماز چھوڑ کر اللہ کی ذمہ داری سے باہر نہ نکلو)۔'
