عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ، - يَعْنِي ابْنَ مُفَضَّلٍ - عَنْ خَالِدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ سَمِعْتُ جُنْدَبَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " مَنْ صَلَّى الصُّبْحَ فَهُوَ فِي ذِمَّةِ اللَّهِ فَلاَ يَطْلُبَنَّكُمُ اللَّهُ مِنْ ذِمَّتِهِ بِشَىْءٍ فَيُدْرِكَهُ فَيَكُبَّهُ فِي نَارِ جَهَنَّمَ " .
انگریزی ترجمہ
Hadrat Nasr ibn Ali al-Jahdami narrated to me, he said: Bishr — that is, Ibn al-Mufaddal — narrated to us from Khalid, from Anas ibn Sirin, who said: I heard Hadrat Jundab ibn Abdullah (may Allah be well pleased with him) saying: The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) said: 'He who prayed the Fajr prayer is in fact under the protection of Allah. So let it never happen that Allah should demand anything from you in connection with the protection (that He guarantees), and then catch him, and then throw him headlong into the fire of Hell.'
اردو ترجمہ
نصر بن علی جہضمی نے مجھے حدیث بیان کی، کہا: بشر — یعنی ابن مفضل — نے ہمیں حدیث سنائی، انھوں نے خالد سے، انھوں نے انس بن سیرین سے روایت کی، فرمایا: میں نے حضرت جندب بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، فرما رہے تھے: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ''جس شخص نے صبح کی نماز پڑھی وہ اللہ تعالیٰ کی ذمہ داری (امان) میں ہے۔ تو ایسا نہ ہو کہ (ایسے شخص کو کسی طرح نقصان پہنچانے کی بنا پر) اللہ تعالیٰ تم (میں سے کسی شخص) سے اپنے ذمے کے بارے میں کسی چیز کا مطالبہ کرے، پھر وہ اسے پکڑ لے، پھر اسے اوندھے منہ جہنم میں ڈال دے۔''
