عربی (اصل)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: مَرَّ رَجُلٌ وَعَلَيْهِ ثَوْبَانِ أَحْمَرَانِ فَسَلَّمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد
انگریزی ترجمہ
‘Abdallah b. ‘Amr told that when a man wearing two red garments passed the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) and gave him a greeting he did not respond to his greeting. Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: ایک شخص دو سرخ کپڑے پہنے ہوئے گزرا اور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کیا تو آپ نے اس کا جواب نہیں دیا۔ (ترمذی اور حضرت ابوداؤد)
