عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «الْمِكْيَالُ مِكْيَالُ أَهْلِ الْمَدِينَةِ وَالْمِيزَانُ مِيزَانُ أَهْلِ مَكَّةَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “The measure of capacity is that used by the people of Medina and the measure of weight is that used by the people of Mecca.” Abu Dawud and Nasa’i transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ناپ (پیمانہ) اہلِ مدینہ کا ہے اور تول (وزن) اہلِ مکہ کا ہے۔ (حضرت ابوداؤد و نسائی)
