عربی (اصل)
عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا يَغْلَقُ الرَّهْنُ الرَّهْنَ مِنْ صَاحِبِهِ الَّذِي رَهَنَهُ لَهُ غنمه وَعَلِيهِ غرمه» . رَوَاهُ الشَّافِعِي مُرْسلا وَرُوِيَ مثله أَو مثل مَعْنَاهُ لَا يُخَالف عَنهُ عَن أبي هُرَيْرَة مُتَّصِلا
انگریزی ترجمہ
Sa'id b. al-Musayyib reported God’s Messenger as saying, “A pledge does not become lost to its owner when he does not redeem it in time. Any increase in its value goes to him and any loss must be borne by him.” Shafi'i transmitted it in mursal form, and something similar or something with a similar meaning with no discrepancy is transmitted on the authority of Hadrat Abu Huraira with a fully connected isnad.
اردو ترجمہ
حضرت سعید بن مسیّب سے مرسلاً روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رہن اپنے رکھوانے والے سے نہ چھوٹے (یعنی مقررہ وقت پر نہ چھڑانے سے ضائع نہیں ہوتا)، اس کا نفع اسی کا ہے جس نے رہن رکھا اور نقصان بھی اسی پر ہے۔ (شافعی نے مرسلاً روایت کیا، اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اسی یا اسی مفہوم کی بلا اختلاف متصل روایت ہے)
