عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِأَصْحَابِ الْكَيْلِ وَالْمِيزَانِ: «إِنَّكُمْ قَدْ وُلِّيتُمْ أَمْرَيْنِ هَلَكَتْ فِيهِمَا الْأُمَمُ السَّابِقَة قبلكُمْ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s Messenger as saying to those who measured commodities by capacity and those who measured by weight, “You have been put in charge of two matters because of which peoples of the past before your time perished.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ناپنے والوں اور تولنے والوں سے فرمایا: تمہیں دو ایسے کام سونپے گئے ہیں جن کی وجہ سے تم سے پہلی امتیں ہلاک ہو گئیں۔ (ترمذی)
