عربی (اصل)
عَنْ نَافِعٍ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ يَقُولُ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُقِيمَ الرَّجُلُ الرَّجُلَ مِنْ مَقْعَدِهِ وَيَجْلِسَ فِيهِ. قِيلَ لِنَافِعٍ: فِي الْجُمُعَةِ قَالَ: فِي الْجُمُعَة وَغَيرهَا
انگریزی ترجمہ
Nafi‘ told that he heard Ibn ‘Umar say God’s Messenger forbade anyone to make another get up and then sit in his place. When asked whether this applied to the Friday prayer, Nafi' said that it applied both to the Friday prayer and to other occasions. (Bukhari and Muslim.)
اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو فرماتے سنا: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ کوئی آدمی کسی دوسرے آدمی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود وہاں بیٹھے۔ نافع سے پوچھا گیا: کیا یہ صرف جمعہ کے بارے میں ہے؟ فرمایا: جمعہ اور دوسری (نمازوں) کے بارے میں بھی۔ (بخاری و مسلم)
