عربی (اصل)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا نَعَسَ أَحَدُكُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَلْيَتَحَوَّلْ مِنْ مَجْلِسِهِ ذَلِكَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “When any of you dozes on Friday he should change his place.” Tirmidhi transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب جمعہ کے دن تم میں سے کسی کو اونگھ آئے تو اپنی جگہ بدل لے۔ (ترمذی)
