عربی (اصل)
وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ أَنَسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنِ الْحُبْوَةِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَالْإِمَامُ يَخْطُبُ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ
انگریزی ترجمہ
Hadrat Mu`adh b. Anas said that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) forbade sitting on Friday with a cloth tied round the back and legs while the imam is preaching. Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
اردو ترجمہ
حضرت معاذ بن انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے جمعہ کے دن جبکہ امام خطبہ دے رہا ہو، احتباء (گھٹنوں کو سینے سے لگا کر کپڑے میں لپیٹ کر بیٹھنے) سے منع فرمایا۔ (ترمذی، ابو داؤد)
