عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، فَاتَتْهُ رَكْعَتَا الْفَجْرِ فَقَضَاهُمَا بَعْدَ أَنْ طَلَعَتِ الشَّمْسُ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik that he had heard that Abdullah ibn Umar missed the two rakas of dawn, and then did them after the sun rose.
اردو ترجمہ
امام مالک کو پہنچا کہ حضرت عبداللہ بن عمر کی فوت ہو گئیں سنتیں فجر کی تو پڑھ لیں انہوں نے بعد آفتاب نکلنے کے ۔ قاسم بن ��حمد سے بھی ایسا ہی مروی ہے ۔
