عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ شَرِيكِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي نَمِرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَنَّهُ قَالَ سَمِعَ قَوْمٌ الإِقَامَةَ، فَقَامُوا يُصَلُّونَ فَخَرَجَ عَلَيْهِمْ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ " أَصَلاَتَانِ مَعًا أَصَلاَتَانِ مَعًا " . وَذَلِكَ فِي صَلاَةِ الصُّبْحِ فِي الرَّكْعَتَيْنِ اللَّتَيْنِ قَبْلَ الصُّبْحِ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Sharik ibn Abdullah ibn Abi Namir that Abu Salama ibn Abd ar-Rahman said, "Some people heard the iqama and started to pray. The Beloved Messenger of Allah came out and said, 'Are you doing two prayers at the same time? Are you doing two prayers at the same time?' That was about the subh prayer and the two rakas before subh."
اردو ترجمہ
ابو سلمہ بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ لوگوں نے تکبیر سنی تو کھڑے ہو کر پڑھنے لگے سنتوں کو تب نکلے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اور فرمایا کیا دو دو نمازیں ایک ساتھ کیا دو دو نمازیں ایک ساتھ اور فرمایا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے یہ صبح کی نماز میں ان دو رکعتوں میں جو پڑھی جاتی قبل نماز صبح کے ۔
