عربی (اصل)
وَحَدَّثَنِي عَنْ مَالِكٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، أَنَّهُ صَنَعَ مِثْلَ الَّذِي صَنَعَ ابْنُ عُمَرَ .
انگریزی ترجمہ
Yahya (upon him be peace) related to me from Malik from Abd ar-Rahman ibn al-Qasim that al-Qasim ibn Muhammad (blessings and peace of Allah be upon him) had done the same as Hadrat Ibn Umar.
اردو ترجمہ
عبدالرحمٰن بن قاسم سے روایت ہے کہ قاسم بن محمد نے بھی ویسا ہی کیا جیسا حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے کیا۔
