عربی (اصل)
943 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: خَيَّرَنَا رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَاخْتَرْنَا الله وَرَسُولَهُ، فَلَمْ يَعُدَّ ذَلِكَ عَلَيْنَا شَيْئًا
انگریزی ترجمہ
Aisha (may Allah be pleased with her) narrated: The Messenger of Allah (peace be upon him) gave us the choice, and we chose Allah and His Messenger, and that was not counted as anything against us (i.e., it was not counted as a divorce).
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ہمیں اختیار دیا تھا اور ہم نے اللہ اور اس کے رسول کو ہی پسند کیا تھا، لیکن اس کا ہمارے حق میں کوئی شمار (طلاق) میں نہیں ہوا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الطلاق/حدیث: 943]
