راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
1885 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: التَّثَاؤُبُ مِنَ الشَّيْطَانِ، فَإِذَا تَثَاءَبَ أَحَدُكُمْ فَلْيَرُدَّهُ مَا اسْتَطَاعَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Prophet (peace be upon him) said: "Yawning is from Satan. When one of you yawns, let him suppress it as much as he can."
اردو ترجمہ
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”جمائی شیطان کی طرف سے ہے۔ پس جب کسی کو جمائی آئے تو جہاں تک ہو سکے اسے روکے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزهد والرقائق/حدیث: 1885]
