عربی (اصل)
1884 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضي الله عنه قَالَ: عَطَسَ رَجُلاَنِ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَشَمَّتَ أَحَدَهُمَا، وَلَمْ يُشَمِّتِ الآخَرَ فَقِيلَ لَهُ فَقَالَ: هذَا حَمِدَ اللهَ، وَهذَا لَمْ يَحْمَدِ اللهَ
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas ibn Malik (may Allah be pleased with him): Two men sneezed in the presence of the Prophet (peace be upon him). He said 'Yarhamukallah' (May Allah have mercy on you) to one of them but not the other. He was asked about it and said: "This one praised Allah [after sneezing], and this one did not."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس دو اصحاب کو چھینک آئی، آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک کا جواب«يَرْحَمُكَ اللّٰهُ»”اللہ تم پر رحم کرے“سے دیا اور دوسرے کا نہیں، آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمسے اس کی وجہ پوچھی گئی تو فرمایا:”اس نے«الْحَمْدُ لِلّٰهِ»کہا تھا (اس لیے اس کا جواب دیا) اور دوسرے نے«الْحَمْدُ لِلّٰهِ»نہیں کہا تھا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزهد والرقائق/حدیث: 1884]
