عربی (اصل)
175 صحيح حديثُ عَلِيٍّ، قَالَ: كُنْتُ رَجُلاً مَذَّاءً فَاسْتَحْيَيْتُ أَنْ أَسْأَلَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَمَرْتُ الْمِقْدَادَ ابْنَ الأَسْوَدِ فَسَأَلَهُ؛ فَقَالَ: فِيهِ الْوُضُوءُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ali (may Allah be pleased with him): I was a man who had frequent pre-seminal discharge (madhy), and I was too shy to ask the Messenger of Allah (peace be upon him) about it, so I asked al-Miqdad ibn al-Aswad to ask him. He said: "For that, one should perform wudu (ablution)."
اردو ترجمہ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ میں ایسا آدمی تھا جس کو سیلانِ مذی کی شکایت تھی، مگر (اس کے بارے میں) رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے دریافت کرتے ہوئے مجھے شرم آتی، تو میں نے سیدنا مقداد بن الاسود رضی اللہ عنہ کو حکم دیا، انہوں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا، تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس میں وضو کرنا فرض ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 175]
