راویAisha
عربی (اصل)
176 صحيح حديث عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ وَهُوَ جُنُبٌ غَسَلَ فَرْجَهُ وَتَوَضَّأَ لِلصَّلاَةِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha (may Allah be pleased with her): When the Prophet (peace be upon him) wanted to sleep while in a state of janabah (sexual impurity), he would wash his private parts and perform wudu as for prayer.
اردو ترجمہ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمجب جنابت کی حالت میں ہوتے اور سونے کا ارادہ کرتے تو اپنی شرمگاہ دھو لیتے اور نماز کی طرح وضو کرتے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الحيض/حدیث: 176]
