عربی (اصل)
1537 صحيح حديث ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لاَ يَنْبَغِي لِعَبْدٍ أَنْ يَقُولَ أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ مَتَّى وَنَسَبَهُ إِلَى أَبيهِ
انگریزی ترجمہ
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) said: "The worst food is the food of a feast to which the rich are invited and from which the poor are excluded. Whoever does not attend the invitation has disobeyed Allah and His Messenger."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ”کسی شخص کے لیے مناسب نہیں کہ مجھے یونس بن متی سے بہتر قرار دے۔“آپصلی اللہ علیہ وسلمنے ان کے والد کی طرف منسوب کر کے ان کا نام لیا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الفضائل/حدیث: 1537]
