راویAisha, the wife of the Prophet (peace be upon him
عربی (اصل)
1444 صحيح حديث عَائِشَةَ، زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؛ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِلْوَزَغِ فُوَيْسِقٌ وَلَمْ أَسْمَعْهُ أَمَرَ بِقَتْلِهِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Aisha, the wife of the Prophet (peace be upon him): The Messenger of Allah (peace be upon him) called the gecko a little transgressor (fuwaysiq), but I did not hear him order its killing.
اردو ترجمہ
نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکی زوجہ مطہرہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے چھپکلی کو”موذی“کہا تھا، لیکن میں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمسے یہ نہیں سنا کہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اسے مارنے کا بھی حکم دیا تھا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1444]
