راویUmm Sharik
عربی (اصل)
1443 صحيح حديث أُمِّ شَرِيكٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَهَا بِقَتْلِ الأَوْزَاغِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Umm Sharik: The Prophet (peace be upon him) ordered her to kill geckos.
اردو ترجمہ
سیدنا ام شریک رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے”گرگٹ کو مار ڈالنے کا حکم دیا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1443]
