عربی (اصل)
1442 صحيح حديث عبد الله بن مسعود قَالَ: بَيْنَا نَحْنُ مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَارٍ، إِذْ نَزَلَتْ عَلَيْهِ: وَالمُرْسَلاَتِ فَتَلَقَّيْنَاهَا مِنْ فِيهِ، وَإِنَّ فَاهُ لَرَطْبٌ بِهَا، إِذْ خَرَجَتْ حَيَّةٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" عَلَيْكُمُ اقْتُلُوهَا" قَالَ: فَابْتَدَرْنَاهَا فَسَبَقَتْنَا، قَالَ: فَقَالَ:" وُقِيَتْ شَرَّكُمْ كَمَا وُقِيتُمْ شَرَّهَا"
انگریزی ترجمہ
Narrated Abdullah ibn Mas'ud: While we were with the Messenger of Allah (peace be upon him) in a cave, Surah al-Mursalat was revealed to him. We received it directly from his mouth while it was still fresh. Suddenly, a snake came out. The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Go after it and kill it!" We rushed toward it but it got away. The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "It was protected from your harm just as you were protected from its harm."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ تھے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمپر سورہ﴿وَالْمُرْسَلَاتِ﴾[سورة المرسلات: 1]نازل ہوئی تھی اور ہم اس کو آپصلی اللہ علیہ وسلمکے منہ سے سیکھ رہے تھے کہ اتنے میں ایک سانپ نکل آیا، ہم لوگ اس کے مارنے کو بڑھے لیکن وہ بچ نکلا اور اپنے سوراخ میں گھس گیا، اس پر آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”وہ تمہارے شر سے بچ گیا اور تم اس کے شر سے بچ گئے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1442]
