عربی (اصل)
1438 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: لاَ طِيَرَةَ، وَخَيْرُهَا الْفأْلُ قَالُوا: وَمَا الْفأْلُ قَالَ: الْكَلِمَةُ الصَّالِحَةِ يَسْمَعُهَا أَحَدُكُمْ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah: I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "There is no evil omen, and the best of it is the good omen (fa'l)." They asked: "What is the fa'l?" He said: "A good word that one of you hears."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمسے سنا، آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بدشگونی کی کوئی اصل نہیں، البتہ نیک فال لینا کچھ برا نہیں ہے۔“صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: نیک فال کیا چیز ہے؟ فرمایا:”کوئی اچھی بات جو تم میں سے کوئی سنتا ہے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1438]
