عربی (اصل)
1437 صحيح حديث أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رضي الله عنه، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لاَ عَدْوَى وَلاَ طِيَرَةَ، وَيُعْجِبُنِي الْفَأْلُ قَالُوا: وَمَا الْفَأْلُ قَالَ: كَلِمَةٌ طَيِّبَةٌ
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas ibn Malik, from the Prophet (peace be upon him): "There is no contagion and no evil omen, but I am pleased by a good omen (fa'l)." They asked: "What is a good omen?" He said: "A good word."
اردو ترجمہ
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”چھوت لگنا کوئی چیز نہیں ہے اور بدشگونی نہیں ہے، البتہ نیک فال مجھے پسند ہے۔“صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: نیک فال کیا ہے؟ آنسیدناصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اچھی بات منہ سے نکالنا یا کسی سے سن لینا۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1437]
