راویIbn Umar
عربی (اصل)
1439 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لاَ عَدْوَى وَلاَ طِيَرَةَ، وَالشُّؤْمُ فِي ثَلاَثٍ: فِي الْمَرْأَةِ وَالدَّارِ وَالدَّابَّةِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar: The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "There is no contagion and no evil omen, and if there is ill omen in anything, it is in three: a woman, a house, and a riding animal."
اردو ترجمہ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”امراض میں چھوت چھات کی اور بدشگونی کی کوئی اصل نہیں، اور اگر نحوست ہوتی تو یہ صرف تین چیزوں میں ہوتی: عورت میں، گھر میں اور گھوڑے میں۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1439]
