راویAbu Hurairah
عربی (اصل)
1436 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لاَ يُورِدَنَّ مُمْرِضٌ عَلَى مُصِحٍّ
انگریزی ترجمہ
Narrated Abu Hurairah: The Prophet (peace be upon him) said: "A sick person's animals should not be brought to a healthy person's animals."
اردو ترجمہ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”کوئی شخص اپنے بیمار اونٹوں کو کسی کے صحت مند اونٹوں میں نہ لے جائے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1436]
