راویIbn Umar, from the Prophet (peace be upon him
عربی (اصل)
1424 صحيح حديث ابْنِ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْحُمَّى مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ فَأَبْرِدُوهَا بِالْمَاءِ
انگریزی ترجمہ
Narrated Ibn Umar, from the Prophet (peace be upon him): "Fever is from the heat of Hell, so cool it with water."
اردو ترجمہ
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بخار جہنم کی بھاپ کے اثر سے ہوتا ہے، اس لیے اسے پانی سے ٹھنڈا کر لیا کرو۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1424]
