راویAnas
عربی (اصل)
1423 صحيح حديث أَنَسٍ رضي الله عنه، قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَحْتَجِمُ، وَلَمْ يَكُنْ يَظْلِم أَحَدًا أَجْرَهُ
انگریزی ترجمہ
Narrated Anas: The Prophet (peace be upon him) used to have cupping done and would never withhold anyone's wages.
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے پچھنا لگوایا اور آپصلی اللہ علیہ وسلمکسی کی مزدوری کے معاملے میں کسی پر ظلم نہیں کرتے تھے۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب السلام/حدیث: 1423]
