عربی (اصل)
1283 صحيح حديث عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ رضي الله عنه، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْطَاهُ غَنَمًا يَقْسِمُهَا عَلَى صَحَابَتِهِ، فَبَقِيَ عَتُودٌ، فَذَكَرَهُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: ضَحِّ أَنْتَ
انگریزی ترجمہ
'Uqbah ibn 'Amir (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (peace be upon him) gave him some sheep to distribute among his companions. A young goat remained, and he mentioned it to the Prophet (peace be upon him), who said: "Sacrifice it yourself."
اردو ترجمہ
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے کچھ بکریاں ان کے حوالے کی تھیں تاکہ صحابہ رضی اللہ عنہم میں ان کو تقسیم کر دیں، ایک بکری کا بچہ باقی رہ گیا۔ جب اس کا ذکر انہوں نے آپصلی اللہ علیہ وسلمسے کیا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس کی تو قربانی کر لے۔“[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأضاحي/حدیث: 1283]
