عربی (اصل)
1284 صحيح حديث أَنَسٍ، قَالَ: ضَحَّى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ أَقْرَنَيْنِ، ذَبَحَهُمَا بِيَدِهِ، وَسَمَّى وَكَبَّرَ، وَوَضَعَ رِجْلَهُ عَلَى صِفَاحِهِمَا
انگریزی ترجمہ
Anas (may Allah be pleased with him) said: The Prophet (peace be upon him) sacrificed two white, horned rams. He slaughtered them with his own hand, pronounced the name of Allah and said "Allahu Akbar," and placed his foot on their sides (while slaughtering).
اردو ترجمہ
سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے سینگوں والے دو چتکبرے مینڈھوں کی قربانی کی، انہیں اپنے ہاتھ سے ذبح کیا،«بِسْمِ اللّٰهِ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ»”بسم اللہ اور اللہ اکبر“پڑھا اور اپنا پاؤں ان کی گردن کے اوپر رکھ کر ذبح کیا۔[اللؤلؤ والمرجان/كتاب الأضاحي/حدیث: 1284]
