عربی (اصل)
قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم:(لاَ تَدْخُلُوا الْجَنَّةَ حَتَّى تُؤْمِنُوا، وَلاَ تُؤْمِنُوا حَتَّى تَحَابُّوا، أَوَلاَ أَدُلُّكُم عَلَى شَيْءٍ إِذَا فَعَلْتُمُوهُ تَحَابَبْتُم، أَفْشُوا السَّلاَمَ بَيْنَكُمْ)
انگریزی ترجمہ
The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "You will not enter Paradise until you believe, and you will not believe until you love one another. Shall I not tell you of something which, if you do it, you will love one another? Spread the greeting of peace (salam) among yourselves."
اردو ترجمہ
”رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا: تم جنت میں داخل نہیں ہو سکتے یہاں تک کہ تم مؤمن بن جاؤ، اور تم مؤمن نہیں بن سکتے جب تک آپس میں محبت نہ کرنے لگو، کیا میں تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں کہ جب تم وہ کرو تو باہم محبت کرنے لگو آپس میں سلام کو عام کرو۔“[صحيح مسلم: 54][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 235]
