عربی (اصل)
ثَلاَثٌ مَنْ جَمَعَهُنَّ فَقَدْ جَمَعَ الْإِيمَانَ: الْإِنْصَافُ مِنْ نَفْسِكَ، وَبَذْلُ السَّلاَمِ لِلْعَالَمِ، وَالْإِنْفَاقُ مِنَ الإِقْتَارِ
انگریزی ترجمہ
Three things, whoever combines them has gathered (complete) faith: fairness with oneself, extending the greeting of peace (salam) to all people, and spending in charity even in times of hardship.
اردو ترجمہ
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: تین چیزیں ایسی ہیں جس نے انہیں جمع کر لیا اس نے ایمان حاصل کر لیا، خود سے انصاف کرنا، تمام لوگوں کے لئے سلام عام کرنا، اور تنگدستی میں خرچ کرنا۔[صحيح بخاري تعليقاً قبل الحديث: 28][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 236]
