عربی (اصل)
وَقَالَ صلى الله عليه وسلم:(مَا مِنْ أَحَدٍ يُسَلِّمُ عَلَيَّ إِلاَّ رَدَّ اللَّهُ عَلَيَّ رُوحِيَ حَتَّى أَرُدَّ عَلَيْهِ السَّلاَمَ)
انگریزی ترجمہ
And he (peace be upon him) said: "No one sends greetings (salam) upon me except that Allah returns my soul to me so that I may return his greeting."
اردو ترجمہ
”جب بھی کوئی شخص مجھے سلام کہتا ہے تو اللہ تعالیٰ میری روح مجھ میں لوٹاتا ہے یہاں تک کہ میں اس کے سلام کا جواب دوں۔“[اسناده حسن، سنن ابي داؤد: 2041، مسند احمد: 527/2][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 234]
