عربی (اصل)
بِاسْمِكَ اللّٰهُمَّ أَمُوتُ وَأَحْيَا
انگریزی ترجمہ
In Your Name, O Allah, I die and I live.
اردو ترجمہ
”اے اللہ! تیرے نام کے ساتھ ہی مرتا ہوں اور جیتا ہوں۔“[صحيح بخاري: 6312، 6324، صحيح مسلم: 2711]اور یہ الفاظ صحیح بخاری کے ہیں۔[مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 115]
