عربی (اصل)
سُبْحَانَ اللهِ، اَلْحَمْدُ اللهِ، اَللهُ اَكبَرُ
انگریزی ترجمہ
Glory be to Allah (thirty-three times), praise be to Allah (thirty-three times), Allah is the Greatest (thirty-four times). (Whoever says these before sleeping, they are better for him than a servant.)
اردو ترجمہ
”اللہ پاک ہے، تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں، اللہ سب سے بڑا ہے۔“جو شخص یہ الفاظ بستر پر لیٹے ہوئے پڑھ لے تو یہ اس کے لئے ایک خادم سے بہتر ہیں۔[صحيح بخاري: 3705، 6318، صحيح مسلم: 2727][مختصر حصن المسلم/ابواب/حدیث: 116]
