عربی (اصل)
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ أَنْبَأَ أَبُو الْمُثَنَّى ثنا مُسَدَّدٌ ثنا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَيْسٍ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ كَانَ إِذَا خَافَ قَوْمًا قَالَ «اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ»
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Musa (may Allah be well pleased with him) narrated that whenever the Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) feared a people, he would supplicate: 'O Allah, we place You before them, and we seek refuge in You from their evils.'
اردو ترجمہ
حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب کسی قوم سے خوف محسوس فرماتے تو یہ دعا فرماتے: اے اللہ! ہم تجھے ان کے سینوں کے سامنے رکھتے ہیں اور ان کے شرور سے تیری پناہ چاہتے ہیں۔
