عربی (اصل)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ الْفَضْلِ الْبَجَلِيُّ ثنا عَفَّانُ بْنُ مُسْلِمٍ ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ ﷺ كَانَ يَدْعُو فَيَقُولُ «اللَّهُمَّ أَمْتِعْنِي بِسَمْعِي وَبَصَرِي وَاجْعَلْهُمَا الْوَارِثَ مِنِّي اللَّهُمَّ انْصُرْنِي عَلَى عَدُوِّي وَأَرِنِي فِيهِ ثَأْرِي» هَذَا حَدِيثٌ صَحِيحٌ عَلَى شَرْطِ مُسْلِمٍ وَلَمْ يُخَرِّجَاهُ على شرط مسلم
انگریزی ترجمہ
Hadrat Abu Hurayra (may Allah be well pleased with him) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) used to supplicate: 'O Allah, grant me benefit through my hearing and my sight, and make them the survivors after me. O Allah, grant me victory over my enemy, and show me my revenge upon him.' This hadith is authentic according to the condition of Muslim, though neither [al-Bukhari nor Muslim] recorded it.
اردو ترجمہ
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم دعا فرمایا کرتے تھے: اے اللہ! مجھے میری سماعت اور بصارت سے فائدہ پہنچا اور انہیں میرے بعد باقی رکھ۔ اے اللہ! مجھے میرے دشمن پر نصرت عطا فرما اور مجھے اس سے میرا بدلہ دکھا۔ یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے نقل نہیں کیا۔
