عربی (اصل)
نوعان اكرمهما الله فى الدنيا والاخرة الذهب والفضة فجعلهما شرفا لأهل الدنيا وزينه لأهل الاخرة
انگریزی ترجمہ
"There are two things that Allah has honored in this world and the Hereafter: gold and silver. He made them a source of honor for the people of this world and an adornment for the people of the Hereafter."
اردو ترجمہ
”دو انواع ایسی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے دنیا و آخرت میں عزت دی ہے، ایک سونا اور دوسرا چاندی، انہیں اللہ تعالیٰ نے اہل دنیا کے لئے باعث شرف اور اہل آخرت کے لئے باعث زینت بنایا ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 881]
