عربی (اصل)
اذا صليتم الفجر فلا تناموا عن طلب أرزاقكم
انگریزی ترجمہ
"When you have prayed Fajr, do not sleep and neglect seeking your provision."
اردو ترجمہ
”جب تم نماز فجر پڑھ لو تو رزق کی تلاش کرنے سے (غفلت کر کے) سو نہ جاؤ۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 880]
