عربی (اصل)
المرض ينزل جملة واحدة والبرء ينزل قليلا قليلا
انگریزی ترجمہ
"Illness descends all at once, but recovery comes little by little."
اردو ترجمہ
”بیماری ایک ہی مرتبہ (ساری) نازل ہو جاتی ہے مگر تندرستی تھوڑی تھوڑی نازل ہوتی ہے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 674]
