عربی (اصل)
المصيبة تبيض وجه صاحبها يوم تسود الوجوه
انگریزی ترجمہ
"Affliction will brighten the face of its bearer on the Day when faces will be darkened."
اردو ترجمہ
”مصیبت و تکلیف اس روز مصیبت زدہ کا چہرہ سفید کر دے گی جس روز چہرے سیاہ ہوں گے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 675]
