عربی (اصل)
الأمراض هدايا من الله للعبد فأحب العباد الى الله اكثرهم هدية
انگریزی ترجمہ
"Illnesses are gifts from Allah to the servant. Thus, the most beloved servants to Allah are those who receive the most gifts."
اردو ترجمہ
”امراض بندے کے لئے اللہ کے ہدئیے ہیں، پس بندوں میں سے اللہ کا سب سے محبوب بندہ وہ ہے جسے سب سے زیادہ ہدئیے وصول ہوتے ہیں۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 673]
