عربی (اصل)
ثلاثه لا يقبل الله لهم صلاة ولا ترفع لهم الي السماء حسنة: العبد الابق حتي يرجع الي مواليه والمراة الساخط عليها زوجها حتي يرضي والسكران حتي يصحو
انگریزی ترجمہ
There are three people whose prayer Allah does not accept and whose good deeds are not raised to heaven: the runaway slave until he returns to his masters; the woman whose husband is displeased with her until he is pleased; and the intoxicated person until he becomes sober.
اردو ترجمہ
”تین آدمیوں کی اللہ تعالیٰ کوئی نماز قبول نہیں کرتے ہیں اور نہ ہی ان کی کوئی نیکی آسمان کی طرف اٹھتی ہے۔ بھاگا ہوا غلام حتیٰ کہ وہ اپنے مالکوں کی طرف واپس لوٹ جائے۔ ایسی عورت جس کا شوہر اس سے ناراض ہو حتیٰ کہ وہ راضی ہو جائے۔ نشے والا شخص حتیٰ کہ وہ ہوش میں آ جائے۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 570]
