عربی (اصل)
ان النبى صلى الله عليه وسلم امره ان يصلي فى السفينة قائما الا ان يخشي الغرق
انگریزی ترجمہ
The Prophet, peace be upon him, commanded Ja'far, may Allah be pleased with him, to pray standing on the ship unless he fears drowning.
اردو ترجمہ
”نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے حضرت جعفر رضی اللہ عنہ کو کشتی میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کا حکم دیا الا یہ کہ ڈوبنے کا خدشہ ہو (تو پھر بیٹھ کر بھی پڑھنے کی اجازت ہے)۔“[مجموعه ضعيف احاديث/حدیث: 569]
